بھارت میں پاکستان سے محبت کا اظہار طالبعلم کو بڑا بھاری پڑا، ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو بدترین شکست ہوئی، جبکہ پاکستان کی شاندار کارکردگی پر بھارت میں پڑھنے والے کشمیری طالعبلم نے پاکستان کی جیت کا جشن منایا جس پر طالبعلم دو ماہ سے قید ہے۔
والدہ بیٹے کو بے گناہ پکڑے جانے پر غم سے...