شوبز انڈسٹری

  1. Rana Asim

    پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، فنکار برادری بھی حکومت پر برہم

    وفاقی حکومت کی جانب سے ایک بار پھر سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے اعلان کےبعد عوام کے ساتھ ساتھ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی برہم ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ روز پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 22 روپے20 پیسےاضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت272...
  2. Rana Asim

    طوبیٰ اگر شوہر کے پاس واپس آنا چاہیں تو مجھے اعتراض نہیں:دانیہ شاہ

    تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی میزبان و اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی سیدہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ انور کے متعلق کہا ہے کہ اگر وہ اپنے شوہر کی زندگی میں واپس آنا چاہتی ہیں تو مجھے اعتراض نہیں۔ میں تو انہیں بڑی بہن سمجھوں گی۔ عامر لیاقت نے اپنی...
  3. Muhammad Awais Malik

    نور مقدم کیس کا فیصلہ: شوبز کے ستاروں کا خیر مقدم "نور کو انصاف مل گیا"

    نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو پھانسی کی سزا سنائے جانے پر شوبز کے ستاروں کا ردعمل سامنے آگیا ہے، فنکاروں نے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد کی امید کا بھی اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو پھانسی،...
  4. Rana Asim

    عمران خان عظیم کرکٹر لیکن بہت برے سیاستدان ہیں : اداکارہ متھیرا

    اداکارہ و میزبان متھیرا نے وزیراعظم عمران خان کو اچھا کرکٹر لیکن بہت برا سیاستدان قرار دیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ’’دی کرنٹ‘‘ کو دئیے گئے ایک انٹرویو کے دوران شوبز انڈسٹری کے بارے میں بھی بات کی۔ میزبان واداکارہ متھیرا اپنے ساتھی فنکاروں کے بارے میں اکثر متنازع بیانات دینے کے لیے مشہور ہیں۔...
  5. Rana Asim

    احسن اور منال خان کی گرودوارہ کرتارپور میں رومانوی تصویر تنقید کی زد میں

    شوبز انڈسٹری کے معروف جوڑے اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام گرودوارہ کرتارپور صاحب کے صحن میں آپس میں بغل گیر ہیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین کچھ زیادہ خوش نہیں ہوئے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ جوڑے کو اس بات کا خیال کرنا چاہیے کیونکہ کرتارپور سکھ برادری کیلئے مقدس اور عبات گاہ کا درجہ رکھتی ہے. کسی...
  6. S

    ہتک عزت کیس :میڈیا نے اس کیس کی بہت غلط رپورٹنگ کی:میشا شفیع

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کے ہتک عزت کیس کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا، اب میشا شفیع کا کہنا ہے کہ ان کے کیس کی غلط رپورٹنگ کی گئی جس سے انہیں مالی نقصان کا سامنا ہوا، میشا شفیع کا کہنا ہے کہ اس کیس کے بعد شوبز انڈسٹری کی بہت سی خواتین نے ہراسانی پر مجھ سے رابطہ کیا میرے کیس کی غلط رپورٹنگ کی...