پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، فنکار برادری بھی حکومت پر برہم

imran-khan-and-shehbaz-pptttt.jpg

وفاقی حکومت کی جانب سے ایک بار پھر سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے اعلان کےبعد عوام کے ساتھ ساتھ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی برہم ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ روز پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 22 روپے20 پیسےاضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت272 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

عوام پر بار بار پیٹرول بم گرانے کے حکومتی فیصلوں پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور فنکاروں نے بھی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اس حکومت فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سب کی ترقی پاکستان کی ترقی میں ہی ہے، ظالموں بس کردو، دھرتی ماں کو جینے دو، اسے پھلنے پھولنے دو اور لوگوں کو سانس لینے دو۔

https://twitter.com/x/status/1626066458315833345
مشہور گلوکار و اداکار فرحان سعید نے اس فیصلے پر عوام میں پائی جانے والی بے حسی پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستانی 500 روپے فی لیٹر بھی پیٹرول خرید لیں گے، افسوس جو قومیں اپنے لیے کھڑی نہیں ہوتیں وہ ایسے اور اس سے بھی بدتر حالات کےقابل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1625936686445211648
اداکار و میزبان مشی خان نے کہا کہ آپ سب لوگ پریشان کیوں ہیں، ابھی تو پیٹرول پمپس پر لمبی قطاریں لگیں گی، سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد بھی زیادہ ہوگی اور ہاں ٹم ہورٹنز کی کافی مت بھولیے گا، پی ایس ایل کا آٹھواں سیزن انجوائے کریں۔مشی خان نے کہا کہ اس قوم کو کوئی فرق نہیں پڑتا، آپ اگلے بم کا انتظار کریں جس کے بعد 2 دن کی "بٹنوں کی جنگ " ہوگی، بس باتیں ہی باتیں ہیں، عمل کچھ نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1625945332151422982
اداکار ویوٹیوبر ارسلان نصیر نے حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے ملک سے غربت ختم کرنی ہے یا غریب؟

https://twitter.com/x/status/1625948280877113344
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان دنیا کا واحد بد قسمت ملک، جس میں غریب عوام اپنی ماچس کی ڈبی پر بھی ٹیکس دیکر
گزشتہ 75 سال سے حکومتی اشرافیہ کو پالتی رہی ہے

331393461_1199453464108367_5716226265692910545_n.jpg
 
Hitlist by amjad chaudhry

Politcal Worker (100+ posts)
Premium Member
imran-khan-and-shehbaz-pptttt.jpg

وفاقی حکومت کی جانب سے ایک بار پھر سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے اعلان کےبعد عوام کے ساتھ ساتھ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی برہم ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ روز پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 22 روپے20 پیسےاضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت272 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

عوام پر بار بار پیٹرول بم گرانے کے حکومتی فیصلوں پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور فنکاروں نے بھی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اس حکومت فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سب کی ترقی پاکستان کی ترقی میں ہی ہے، ظالموں بس کردو، دھرتی ماں کو جینے دو، اسے پھلنے پھولنے دو اور لوگوں کو سانس لینے دو۔

https://twitter.com/x/status/1626066458315833345
مشہور گلوکار و اداکار فرحان سعید نے اس فیصلے پر عوام میں پائی جانے والی بے حسی پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستانی 500 روپے فی لیٹر بھی پیٹرول خرید لیں گے، افسوس جو قومیں اپنے لیے کھڑی نہیں ہوتیں وہ ایسے اور اس سے بھی بدتر حالات کےقابل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1625936686445211648
اداکار و میزبان مشی خان نے کہا کہ آپ سب لوگ پریشان کیوں ہیں، ابھی تو پیٹرول پمپس پر لمبی قطاریں لگیں گی، سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد بھی زیادہ ہوگی اور ہاں ٹم ہورٹنز کی کافی مت بھولیے گا، پی ایس ایل کا آٹھواں سیزن انجوائے کریں۔مشی خان نے کہا کہ اس قوم کو کوئی فرق نہیں پڑتا، آپ اگلے بم کا انتظار کریں جس کے بعد 2 دن کی "بٹنوں کی جنگ " ہوگی، بس باتیں ہی باتیں ہیں، عمل کچھ نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1625945332151422982
اداکار ویوٹیوبر ارسلان نصیر نے حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے ملک سے غربت ختم کرنی ہے یا غریب؟

https://twitter.com/x/status/1625948280877113344
جہاں فنکاروں کی چیخیں نکل رہی ہیں وہاں عام آدمی کا کیا حال ہوگا
فٹے منہ ایسی حکومت کا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں فنکاروں کی چیخیں نکل رہی ہیں وہاں عام آدمی کا کیا حال ہوگا
فٹے منہ ایسی حکومت کا
عام آدمی موج میں ہے پی ایس ایل انجوائے کر رہا ہے دیکھتے نہیں صرف اوپننگ پر کڑوڑوں روپے کی آتش بازی کر دی گئی
 
Syaed

MPA (400+ posts)
imran-khan-and-shehbaz-pptttt.jpg

وفاقی حکومت کی جانب سے ایک بار پھر سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے اعلان کےبعد عوام کے ساتھ ساتھ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی برہم ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ روز پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 22 روپے20 پیسےاضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت272 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

عوام پر بار بار پیٹرول بم گرانے کے حکومتی فیصلوں پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور فنکاروں نے بھی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اس حکومت فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سب کی ترقی پاکستان کی ترقی میں ہی ہے، ظالموں بس کردو، دھرتی ماں کو جینے دو، اسے پھلنے پھولنے دو اور لوگوں کو سانس لینے دو۔

https://twitter.com/x/status/1626066458315833345
مشہور گلوکار و اداکار فرحان سعید نے اس فیصلے پر عوام میں پائی جانے والی بے حسی پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستانی 500 روپے فی لیٹر بھی پیٹرول خرید لیں گے، افسوس جو قومیں اپنے لیے کھڑی نہیں ہوتیں وہ ایسے اور اس سے بھی بدتر حالات کےقابل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1625936686445211648
اداکار و میزبان مشی خان نے کہا کہ آپ سب لوگ پریشان کیوں ہیں، ابھی تو پیٹرول پمپس پر لمبی قطاریں لگیں گی، سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد بھی زیادہ ہوگی اور ہاں ٹم ہورٹنز کی کافی مت بھولیے گا، پی ایس ایل کا آٹھواں سیزن انجوائے کریں۔مشی خان نے کہا کہ اس قوم کو کوئی فرق نہیں پڑتا، آپ اگلے بم کا انتظار کریں جس کے بعد 2 دن کی "بٹنوں کی جنگ " ہوگی، بس باتیں ہی باتیں ہیں، عمل کچھ نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1625945332151422982
اداکار ویوٹیوبر ارسلان نصیر نے حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے ملک سے غربت ختم کرنی ہے یا غریب؟

https://twitter.com/x/status/1625948280877113344
چھتریوں کی تعداد دس سے پندرہ کرنے کے بعد اب یہ امپورٹڈ حکومت ساتھ مرغا بننے کا حکم بھی دینے والی ہے۔مگر گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ یہ قوم کچھ بھی نہیں کرے گی ان کا مطالبہ ہے کہ بس چھتر مارنے والے بندوں کی تعداد بڑھائی جائے،ہم مصروف لوگ ہیں پٹرول بھروا کر بندر اور کتے کی لڑائی کا تماشہ دیکھنا ہوتا ہے اتنا فارغ ٹائم نہیں ہوتا ہمارے پاس ہاں🤠