شکور شاد

  1. S

    شکور شاد کو مشترکہ اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا

    عدالتی حکم ہوا میں اڑا دیئے گئے، عدالت کے حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے عبوری حکم کے باوجود سیکریٹری اسمبلی اور اسمبلی لابرانچ نے عبدالشکور شاد کو روکا گیا، رکن قومی اسمبلی نے...
  2. Rana Asim

    شکور شاد کے استعفیٰ معطلی کا اطلاق باقی کسی پر نہیں ہوگا ؟عدالت کی وضاحت

    2018 میں قومی اسمبلی کے حلقہ 246 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے رکن عبدالشکور شاد نے 8 ستمبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے استعفے کی منظوری کو چیلنج کیا تھا۔ 9 ستمبر کو شکور شاد کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ یہ تو پی ٹی آئی کے سارے استعفے ہی...
  3. Rana Asim

    استعفیٰ واپس لینے کا معاملہ، ایم این اے شکور شاد کی پارٹی رکنیت معطل

    تحریک انصاف نے استعفیٰ واپس لینے کے معاملے پراپنے ایم این اے عبدالشکورشاد کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کردی اور پارٹی نے رکن قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے ایم این اے عبدالشکورشاد کی جانب سے استعفیٰ واپس لینے کے معاملے پر ایکشن لیتے ہوئے اپنے رکن قومی...
  4. S

    شکور شاد استعفیٰ:پی ٹی آئی کےتمام استعفےمشکوک ہوگئے:چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ

    پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد کے استعفیٰ کی منظوری کیخلاف درخواست منظور کرلی،عبدالشکور شاد کو اسمبلی کارروائی میں شامل ہونے کی ہدایت کردی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس...
  5. Rana Asim

    پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد نے اپنا استعفیٰ عدالت میں چیلنج کر دیا

    پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے اپنے استعفے کی منظوری کو اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ شکور شاد کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ میں نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ نہیں دیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ...
  6. S

    تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد سیاست سے لاتعلق ہوگئے؟

    کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے سیاست سے دوری اختیار کرلی،لیاری سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے شکور شاد سیاست سے لاتعلق ہوگئے۔ اپنے بیان میں عبدالشکور شاد نے کہا کہ طبیعت کی خرابی کی وجہ سے آئندہ سیاسی سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتا،...