شعبہ توانائی

  1. Rana Asim

    عالمی بینک توانائی کے شعبے میں کتنے ارب ڈالر کی مدد دینے کیلئے رضامند؟

    عالمی بینک نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ کیلئے 3ارب ڈالر سے زیادہ کی مالی امداد فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ عالمی بینک کے اعلیٰ سطح کے وفد کی وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر سے...
  2. S

    پاکستان کو توانائی کے نقصانات کم، ٹیکس آمدن بڑھانی ہوگی: آئی ایم ایف

    آئی ایم ایف پاکستان کو قرض کی ادائیگی کی منظوری تو دے دی ساتھ اپنے شرائط بھی رکھ دیئے ہیں، آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز کے باعث پاکستان کو توانائی کے نقصانات کم اور ٹیکس آمدن میں اضافہ کرنا ہوگا۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو چیلنجز درپیش ہیں، جس سے نمٹنے کیلیے پاکستان کو...
  3. S

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے کروڑوں ڈالر کی منظوری

    ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 68.5کروڑڈالر کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو شعبہ توانائی میں اصلاحات اور خیبرپختونخوا کے 5 شہروں میں بنیادی سہولیات کے فراہمی کیلئے 68کروڑ50لاکھ ڈالر کی منطوری دی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرونا...