شہزاد اکبر

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی نیب پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، کیا سوالات ہوئے؟

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج نیب پیشی کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج نیب کے سامنے پیش ہوئے، اس موقع پر نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق پوچھ گچھ کی جو 4 گھنٹے جاری رہی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پوچھ گچھ کے دوران عمران خان نے نیب...
  2. Rana Asim

    امپورٹڈ کابینہ کی پریس کانفرنس میں سنائی گئی الف لیلیٰ جھوٹ ثابت ہوئی،شہزاد

    شہزاداکبر نے این سی اے کے کمیونیکیشن منیجر اسٹورٹ ہیڈلی کے انکشاف کے بعد کہا ہے کہ امپورٹڈ کابینہ کے وزرا نے پریس کانفرنس میں جتنی بھی الف لیلیٰ سنائی وہ سب جھوٹ ثابت ہوئی۔ سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر نے کہا کہ میں اپنے14 جون کو دیئے گئے بیان میں پہلے ہی یہ بات کہہ چکا ہوں جس کی تصدیق اب...
  3. Rana Asim

    رانا ثنا اللہ کے مالکان نے ملک فیملی کو بلیک میل کرکے جائیدادیں بیچیں،شہزاد

    سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ان کے پاس شریف خاندان کی تمام جائیدادوں کی پوری فہرست موجود ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ کب کہاں کونسی جائیداد بیچی گئی۔ اس میں نہ صرف ہائیڈ پارک بلکہ باقی بھی ساری معلومات موجود ہیں جب کہیں گے پیش کردوں گا۔ شہزاد اکبر نے موجودہ وزیرداخلہ پر تنقید...
  4. S

    شیخ رشید نے بیان واپس نہ لیا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا : رانا ثنا اللہ

    وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور سابق وزیر شیخ رشید آمنے سامنے آگئے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خبردار کردیا کہا شیخ رشید نے لانگ مارچ سے متعلق بیان واپس نہ لیا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا،لانگ مارچ پرامن ہونے کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی تو گھر سے باہر نکلنے نہیں دوں گا، عمران خان دھمکیوں سے باز...
  5. Muhammad Awais Malik

    سعد رفیق نے جتنے ترلے اور منتیں عمران خان سے کیں اس کا گواہ موجود ہے،شہزاد

    سابق وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبرنے وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کے ایک بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ "شہزادا کبر تو نہیں بھاگا"۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان جاری کیا اور کہا کہ مخالفین سے جیلیں بھرنے...
  6. S

    جھوٹی خبر دینے پر 24 نیوز نے بیرسٹر شہزاد اکبر سے معافی مانگ لی

    وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب اور امورِ داخلہ بیرسٹر مرزاشہزاد اکبر نے نجی نیوز چینل کے مالک محسن نقوی پر ان کے ملک چھوڑنے کے حوالے سے غلط خبر دینے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تھوڑی توجہ اپنی صحافت پر بھی دے لیں، میں ہمہ وقت ملک میں موجود ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مرزاشہزاد اکبر...
  7. S

    راوی منصوبے پرلاہور ہائیکورٹ کی پابندی سے کتنے وزراء کے اربوں روپے ڈوب گئے؟

    صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ تحریک انصاف کے 172 ممبران میں سے کوئی ایک بھی شخص مشیر احتساب کے عہدے کی اہلیت نہیں رکھتا اور حکومت ایک ریٹائرڈ بریگیڈیئر کو اس عہدے پر تعینات کرتی ہے اور دعوے یہ کئے جاتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ بہت انٹرفیئرینس کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بریگیڈیئر (ر) مصدق...
  8. S

    شہزاد اکبر کے استعفے پر فواد چوہدری کا ردعمل،کارکردگی کو سراہا

    شہزاد اکبر کے استعفے پر فواد چوہدری کا ردعمل,کارکردگی کو سراہا وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مشیر احتساب کے عہدے سے مستعفی ہونےپر شہزاد اکبر کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا, فواد چوپدری ٹویٹ میں لکھا کہ شہزاد اکبر نے شدید دباؤ میں کام کیا، مافیاز پر کام کرنا آسان نہیں تھا۔ ٹوئٹر پر...
  9. S

    سرینا عیسیٰ کے خلاف قانونی کارروائی کرینگے:فروغ نسیم ،شہزاد اکبر کا اعلان

    سرینا عیسیٰ کے خلاف قانونی کارروائی کرینگے، فروغ نسیم اور شہزاد اکبر کا اعلان وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا،ایکسپریس نیوز کے مطابق سرینا عیسی کی جانب سے مشیر داخلہ برائے...
  10. Muhammad Awais Malik

    باجی!فنڈنگ چھوڑو،تازہ ترین آڈیولیک پرروشنی ڈالو،شہزاداکبرکامریم نوازکوجواب

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے الیکشن کمیشن کی فارن فنڈنگ سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد عمران خان اور تحریک انصاف پر لفظی وار کردیئے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مریم نواز شریف نے کہا کہ دوسروں پر چور چور کے الزام لگانے والے کی جب اپنی تلاشی لی گئی...
  11. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم عمران خان پر تنقید،مریم اورنگزیب اور شہزاد اکبر آمنے سامنے

    مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے شہباز شریف پیشی سے متعلق دعوے پر شہزاد اکبر نے کرارا جواب دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم ثبوتوں کے ٹرک اور صندوقوں سمیت گمشدہ ہونے والے عمران خان اور شہزاد اکبر کی گمشدگی کا اشتہار شائع...
  12. S

    ‏مریم نواز کا بیان توہین عدالت اور سفید جھوٹ ہے : شہزاد اکبر

    ‏ مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر نے ایک بار پھر مریم نواز پر شدید تنقید کردی، انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے آج سفیدجھوٹ بولا ہے ہائی کورٹ ‏سے متعلق ان کا بیان توہین عدالت ہے،اے آروائی نیوز کے پروگرام دی پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ عدالت نے ‏وکیل کو اسٹریچر پر لانےکا نہیں...
  13. Muhammad Awais Malik

    مسلم لیگ ن کبھی ڈیل کرکے اقتدار میں نہیں آئی،شاہد خاقان عباسی

    سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کے بعد جو سب سے پہلے تین لوگ ملک چھوڑ کر فرار ہوں گے ان میں ایک نام شہزاد اکبر کا ہوگا۔ ہم نیوز کے پروگرام"پاکستان کا سوال" میں وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزادا کبر کی تازہ ترین پریس کانفرنس سے متعلق سوال...