نامراد علی شاہ كے وزیر ناصر حسین شاہ نے کل کی پَریس کانفرنس میں دو ٹوک اعلان کیا کے دوکانیی اور بازار پہلے کی طرح شام پانچ بجے بند ہوجائے گی اور کسی کو شام 5 بجے کے بَعْد کاروبار کی اجازت نہیں پر کراچی کے تاجرو اور عوام نے نے ناصر شاہ کے حکم کو ہوا میں اڑا دیا دیا تَمام مارکیٹس رات گئے تک کھلی...