اسامہ الطاف ۔ جدہ
[email protected]
گرمی اور لوڈشیڈنگ۔۔پریشان عوام اور بےحس حکمران
شدید گرمی اور طویل لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کردیا،کراچی میں(اب تک) 700سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔عوام کی بدحالی اپنی جگہ لیکن حکمران بے حسی اور طاقت کے نشہ میں گم ہیں۔700 افراد کی ہلاکت...