سلطان محمد خان

  1. S

    پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی سلطان محمد خان کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

    پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا ملنے والا ہے،چارسدہ کے حلقہ پی کے 58 سے رکن صوبائی اسمبلی سلطان محمد خان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سلطان محمد خان اور پارٹی کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں، جس پر انہوں نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا ارادہ کرلیا ہے،سلطان محمد خان نے میڈیا...