پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی سلطان محمد خان کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

imran-khan-kpk-sultan-muhammad-khan-pt.jpg

پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا ملنے والا ہے،چارسدہ کے حلقہ پی کے 58 سے رکن صوبائی اسمبلی سلطان محمد خان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سلطان محمد خان اور پارٹی کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں، جس پر انہوں نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا ارادہ کرلیا ہے،سلطان محمد خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں جلد پارٹی چھوڑنے کی وجوہات بتاؤں گا، نیوز کانفرنس میں بہت سی باتیں کروں گا۔

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے گذشتہ دنوں سلطان محمد خان کی رہائش گاہ پر جرگہ کیا تھا۔ اور ان کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔
فروری 2021 میں سابق وزیر قانون سلطان محمد خان کی سینیٹ الیکشن کے لیے پیسے لیتے ہوئے ایک مبینہ ویڈیو منظرعام پر آئی تھی جس کے بعد انہیں کابینہ سے نکال دیا گیا تھا۔

سلطان محمد خان سے قبل پشاور سے تحریک انصاف کے ایم پی اے محمد فہیم نے بھی پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ موجودہ رہنماؤں کی قیادت میں مزید کام نہیں کر سکتے کیونکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قول و فعل میں تضاد ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے 20 سے زائد اراکین میرے ساتھ رابطے میں ہیں،خیبر پختونخوا کے ہر محکمہ میں کرپشن ہو رہی ہے اور جلد مزید حقائق بتاؤں گا، ان کا مزید کہنا تھا کہ پرویز خٹک کے علاوہ کسی کو لیڈر نہیں مانتے جبکہ عمران خان ملکی مفاد کے لیے کام نہیں کر رہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

باجوہ غدار کے کام
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
So he was through out from the PTI after taking bribe in Senate Election in 2021..Ye PTI ko dhachka kesay ho gia?
ANP ko Mubarak ho aik proved bikao maal ko accept karnay par...Ye Lotay P Khatak ka naam kiyo use kar rehay hain?
Agar P khatak bik gia ha tu khul ke samnay aya..
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
imran-khan-kpk-sultan-muhammad-khan-pt.jpg

پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا ملنے والا ہے،چارسدہ کے حلقہ پی کے 58 سے رکن صوبائی اسمبلی سلطان محمد خان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سلطان محمد خان اور پارٹی کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں، جس پر انہوں نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا ارادہ کرلیا ہے،سلطان محمد خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں جلد پارٹی چھوڑنے کی وجوہات بتاؤں گا، نیوز کانفرنس میں بہت سی باتیں کروں گا۔

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے گذشتہ دنوں سلطان محمد خان کی رہائش گاہ پر جرگہ کیا تھا۔ اور ان کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔
فروری 2021 میں سابق وزیر قانون سلطان محمد خان کی سینیٹ الیکشن کے لیے پیسے لیتے ہوئے ایک مبینہ ویڈیو منظرعام پر آئی تھی جس کے بعد انہیں کابینہ سے نکال دیا گیا تھا۔

سلطان محمد خان سے قبل پشاور سے تحریک انصاف کے ایم پی اے محمد فہیم نے بھی پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ موجودہ رہنماؤں کی قیادت میں مزید کام نہیں کر سکتے کیونکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قول و فعل میں تضاد ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے 20 سے زائد اراکین میرے ساتھ رابطے میں ہیں،خیبر پختونخوا کے ہر محکمہ میں کرپشن ہو رہی ہے اور جلد مزید حقائق بتاؤں گا، ان کا مزید کہنا تھا کہ پرویز خٹک کے علاوہ کسی کو لیڈر نہیں مانتے جبکہ عمران خان ملکی مفاد کے لیے کام نہیں کر رہے۔
good ...he was already sold out...
 
tahirkheli74

MPA (400+ posts)

Irrelevant...
 
PakistanFIRST1

so what the fucking news now ,if his ass is already kicked out of the party.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Lumber 1 and harami ISI in action. Now trying to break the party, they tried to do same with PPP in the past. This country has no future until you sack these bastard Generals.
Some other asshole will take thier place. The establishment think they are the ones doing whats best for the country. They begger state of Pakistan shows that they aren't.
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
If he had taken bribe in Senate elections he should have been removed then. Now he has decided to leave on his own. Poor display of principles from PTI.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
imran-khan-kpk-sultan-muhammad-khan-pt.jpg

پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا ملنے والا ہے،چارسدہ کے حلقہ پی کے 58 سے رکن صوبائی اسمبلی سلطان محمد خان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سلطان محمد خان اور پارٹی کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں، جس پر انہوں نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا ارادہ کرلیا ہے،سلطان محمد خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں جلد پارٹی چھوڑنے کی وجوہات بتاؤں گا، نیوز کانفرنس میں بہت سی باتیں کروں گا۔

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے گذشتہ دنوں سلطان محمد خان کی رہائش گاہ پر جرگہ کیا تھا۔ اور ان کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔
فروری 2021 میں سابق وزیر قانون سلطان محمد خان کی سینیٹ الیکشن کے لیے پیسے لیتے ہوئے ایک مبینہ ویڈیو منظرعام پر آئی تھی جس کے بعد انہیں کابینہ سے نکال دیا گیا تھا۔

سلطان محمد خان سے قبل پشاور سے تحریک انصاف کے ایم پی اے محمد فہیم نے بھی پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ موجودہ رہنماؤں کی قیادت میں مزید کام نہیں کر سکتے کیونکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قول و فعل میں تضاد ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے 20 سے زائد اراکین میرے ساتھ رابطے میں ہیں،خیبر پختونخوا کے ہر محکمہ میں کرپشن ہو رہی ہے اور جلد مزید حقائق بتاؤں گا، ان کا مزید کہنا تھا کہ پرویز خٹک کے علاوہ کسی کو لیڈر نہیں مانتے جبکہ عمران خان ملکی مفاد کے لیے کام نہیں کر رہے۔

Good riddance. Such people leaving the party means that Corrupts are finding it hard to go along PTI.