انتخابات کیلئے 10 ارب فوری درکار: الیکشن کمیشن، روزمرہ اخراجات کے فنڈز بھی موجود نہیں: سیکرٹری خزانہ
مطالبات پر نظرثانی کی درخواست کی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کرینگے، الیکشن کرانا ہماری آئینی ذمہ داری ہے: حامد یعقوب شیخ
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں...
سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے چیف الیکشن کمشنر کو سخت پیغام بھیج دیا، کہا کافی ہو گئی ہے اب سپریم کورٹ کے فیصلے کو احترام دینا۔
ہم نیوز کے پروگرام “پاکستان ٹو نائٹ” میں میزبان ثمر عباس سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ لڑائی جھگڑا اتنا بڑھ گیا تھا میں بیچ...
نجی چینل کے پروگرام میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے انکشاف کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ان سے گورنر ہاؤس سندھ میں ملاقات کرنے کیلئے آئے جس کا ریکارڈ اور تصاویر بھی موجود ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس ملاقات میں سکندر سلطان راجہ نے ان سے سیکرٹری یا اس کے برابر کوئی بااثر عہدہ مانگا تھا۔
تفصیلات...
حکومت کی چیف الیکشن کمشنر پر مہربانیاں عروج پر، چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ کو اہم عہدے سے نواز دیا، چیف الیکشن کمشنر کی اہلیہ کو چیف کلیکٹر کسٹمزاپریزمنٹ تعینات کردیا گیا،رباب سکندر ڈی جی آئی پی آرانفورسمنٹ تھیں۔
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کڑی تنقید کردی، انہوں نے ٹویٹ...