صنفی مساوات

  1. Rana Asim

    صنفی مساوات کے فروغ کیلئے پاکستان کو ملنےوالی امریکی امداد میں 20 گنا اضافہ

    پاکستان میں جمہوریت اور صنفی مساوات کے فروغ کے لیے امریکا نے 200 ملین ڈالر کی امداد منظور کر لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں صنفی مساوات کے فروغ کے لیے امریکی امداد میں 20 گُنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان نے جمعہ کو پاکستان میں جمہوریت اور بالخصوص صنفی مساوات کے...