صنفی مساوات کے فروغ کیلئے پاکستان کو ملنےوالی امریکی امداد میں 20 گنا اضافہ

sanfi-masawaat-pakistan-usa.jpg


پاکستان میں جمہوریت اور صنفی مساوات کے فروغ کے لیے امریکا نے 200 ملین ڈالر کی امداد منظور کر لی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں صنفی مساوات کے فروغ کے لیے امریکی امداد میں 20 گُنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

امریکی ایوان نمائندگان نے جمعہ کو پاکستان میں جمہوریت اور بالخصوص صنفی مساوات کے فروغ کے لیے 20 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔

مالی سال 2023 کے لیے پاکستان کے لیے مختص کردہ فنڈنگ 2020 میں فراہم کی گئی رقم سے 20 گنا زیادہ ہے، جب امریکی کانگریس نے صنفی مساوات کے لیے 10 ملین ڈالر اور ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے 15 ملین ڈالر کا اعلان کیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/160529342860202803
یاد رہے کہ ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے اپنی گلوبل جینڈر گیپ رپورٹ 2022 میں جاری کردہ صنفی مساوات کے انڈیکس میں پاکستان 146 میں سے 145 ویں نمبر پر ہے۔
 

Qutubddin Aibak Qazilbash

Councller (250+ posts)
Dean of Aga Khan University Dr. Adil Haider happens to be a LGBT, transgender surgeon.
Don't tell me he has been chosen for this post for his surgical skills. He has been brought in to further the LGBT, trans gender agenda /propaganda on a subliminal level. He is bringing in USAID funds....off course he is on the pay roll of LGBT agenda of USA.
 

Qutubddin Aibak Qazilbash

Councller (250+ posts)
Look up Adil Hader on pubmed and google scholar.
His entire training and publications have been on LGBT, transexualism and trans gender surgeries.
This is no surgeon for gall bladder or appendix.
His entire career is built on transgender rights...which is a euphemism for LGBT movement. Off course, there is nothing which cateorically states that he is propagating LGBT rights...thats where the subliminal messaging works.
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
امریکی امداد کبھی بھلے مقصد کے لیے نہ ملتی ھے نہ ھی استعمال ھوتی ھے۔

یہ ملے گے قتل و غارت کے لیے ، مرد و عورت میں فساد کے لیے۔ فحشی کے لیے، کنجروں کو کاروبار کے لیے۔