بدترین معاشی بحران کے شکار سری لنکا نے ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن الیکشن کمیشن نے مختصر بیان میں کہا ہے کہ کونسل کی 8 ہزار سے زائد نشستیں 18 سے 2 جنوری کے درمیان خالی ہو جائیں گی جس کے بعد 28 دن کے اندر لازمی انتخابات کروانے ہوں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے "اے ایف...