سرکاری تھنک ٹینک

  1. Rana Asim

    کس قدر پاکستانی موقع ملنے پرملک چھوڑ کردوسرے ملک جانےکو ترجیح دیں گے؟سروے

    ملک سے محبت کا دعویٰ تو سبھی پاکستانی کرتے ہیں مگر موقع دستیاب ہو تو ایک تہائی افراد کسی ’اچھے‘ ملک جا کر سیٹل ہو جائیں گے۔ پاکستان کے سرکاری تھنک ٹینک کی ایک رپورٹ کے مطابق بیرون ملک جا کر بس جانے کی یہ خواہش دیہی سے زیادہ شہری آبادی میں پائی جاتی ہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس...