ملک بھر میں انتخابات کی دھوم مچی ہوئی ہے, سیاسی رہنماوں کی جانب سے انتخابی سرگرمیاں تیز کردی گئیں, ایسے میں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سیاسی رہنماؤں، بالخصوص سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کے حوالے سے تھریٹ الرٹ کا ذکر کیا۔
انہوں نے جلسوں اور اجتماعات کے دوران سیاسی رہنماؤں کے لیے دہشت...
وڈھ تنازع پر اختر مینگل نے سرفراز بگٹی پر ڈیتھ اسکواڈ چلانے کا الزام عائد کردیا, بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا میرے گھر سے 40 یا 50 گز دور راکٹ آکر گرے ہیں، جو گولیاں میرے گھر پر آکر لگی ہیں وہ ہیوی مشین گن کی گولیاں ہیں، وڈھ شہر میں کافی لوگ اپنی کو خطرہ محسوس کر رہے ہیں۔...
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 4 افراد جاں بحق اور لیویز اہلکار سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں سینیٹرمیرسرفراز بگٹی کے کزن بھی شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کےعلاقے مٹ موندرانی میں نامعلوم افراد کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ کے...