سروے رپورٹ

  1. Rana Asim

    معاشی صورتحال نے پاکستانیوں کو مایوس کر دیا،جلد الیکشن کے حق میں ووٹ:سروے

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور موجودہ معاشی صورتحال پر پاکستانیوں کی اکثریت نے مایوسی کا اظہار کر دیا۔ ریسرچ کمپنی اپسوس کی طرف سے کرائے گئے سروے میں پاکستانیوں نے رائے دی کہ ہر دس میں سے چھ پاکستانی خوفزدہ ہیں کہ پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کریں گی۔ پاکستانیوں کی...
  2. Rana Asim

    گزشتہ 3 سالوں کے دوران 55 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں : رپورٹ

    پاکستان کے ادارہ شماریات کی جانب سے شائع کی گئی لیبر سروے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 3 سال کے دوران ملک میں 55 لاکھ نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوئے۔ جو کہ 2008 سے 2018 تک کے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے دور سے کہیں زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیورو آف اسٹیٹسٹکس نے ایک سروے رپورٹ جاری کی ہے جس کے...
  3. S

    عمران خان مدت پوری کرنیوالے پہلے وزیراعظم بن سکتے ہیں:سروے میں عوام کی رائے

    ایک سروے کے مطابق 53 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ امکان ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنی وزارت عظمیٰ کی مدت مکمل کرنے والے پہلے وزیر اعظم بن جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے ایک سروے کیا جس میں 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے شماری کی گئی، ادارے کی جانب سے سروے کے نتائج جاری کر دیئے جس...
  4. Rana Asim

    کتنے فیصد پاکستانیوں نےمہنگائی کو ملک کا سب سےبڑا مسئلہ قرار دیا؟سروے رپورٹ

    پلس کنسلٹنٹ نے عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کر دیا۔ جس کے مطابق 84 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا۔ 80 فیصد نے بیروزگاری جبکہ 37 فیصد نے کرپشن کو ملک کا اہم مسئلہ جانا۔ سروے میں ملک بھر سے 2 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا جو 13جنوری سے 21 جنوری 2022 کےدرمیان...