،سوشل میڈیا

  1. Muhammad Awais Malik

    بابراعظم کے خلاف مہم؟آفریدی کے داماد کپتان،سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل

    بابراعظم کے خلاف میڈیا مہم کامیاب۔۔کپتانی سے ہٹ گئے۔۔ شاہدآفریدی کے داماد کپتان۔۔ سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل بابراعظم کے خلاف میڈیامہم کامیاب ہوگئی,بابر اعظم نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفی دے دیا, سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل سامنے آرہاہے. اکبر نے لکھا ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں بھی...