بابراعظم کے خلاف مہم؟آفریدی کے داماد کپتان،سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل

Babar-azam-2.jpg


بابراعظم کے خلاف میڈیا مہم کامیاب۔۔کپتانی سے ہٹ گئے۔۔ شاہدآفریدی کے داماد کپتان۔۔ سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل

بابراعظم کے خلاف میڈیامہم کامیاب ہوگئی,بابر اعظم نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفی دے دیا, سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل سامنے آرہاہے.

اکبر نے لکھا ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں بھی انوار الحق کاکڑ لا کر بٹھا دیا ہے,ہر طرف کاکڑ ہی کاکڑ ہوگئے ہیں.

https://twitter.com/x/status/1725005880662663672

فیاض راجا نے کہا بظاہر یوں لگتا ہے بابر اعظم کے خلاف کرکٹ مافیا ایکٹو ہو گیا ہے جسے شاہد آفریدی کو سپورٹ حاصل ہے,بابر کو قربانی کو بکرا بنایا گیا,سیاست کی طرح کرکٹ میں بھی مافیا جیت گیا.

https://twitter.com/x/status/1724790622811496457
رانا عمران سلیم نے کہا اگر واقعی بابر اعظم کو ہٹانے کے پیچھے کوئی سازش نا ھوتی تو ٹیم کا کپتان رضوان ھونا چاہیے تھا کیونکہ یہ فیصلہ نیت کی خرابی پر مشتمل ھے اس لیے شاہیں کو کپتان بنایا گیا ھے.

https://twitter.com/x/status/1724809646526111894
رضوان گیلانی نے لکھامیڈیا مہم کامیاب، مافیا جیت گیا۔ بابراعظم کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔

https://twitter.com/x/status/1724780778159218892
عبدالغفار نے لکھاضروری بات بابر اعظم اور کوچز صرف کارکردگی کی بنیاد پرفارغ نہیں ہوئے
ایک مخصوص ٹولے اس مشن کو پورا کیا جو پاک افغان یواے ای سیریز میں کھیل اور گروپ بندی شروع کی گئی تھی.

انہوں نے لکھا بابر جس شان سےآیا تھا اسی شان سے رخصت ہوا,کیونکہ اسےکارکردگی کےعلاوہ کسی چیز کی ضرورت نہیں تھی,میرٹ پر فیصلے ہوتے تو آخری ٹیسٹ سیریز جیتنے والے کپتان اورکوچز کو استعفی پر مجبور نہ کیا جاتا.

عبدالغفار نے مزید کہا اورنہ ہی ورلڈکپ میں اہم ترین پاور پلےاور نئی گیندکی ناقص ترین کارکردگی کے بعدشاہین ٹی ٹوئنِِٹی اور مستقبل کا ون ڈےکپتان نہ بنتے, اور ان آوٹ والے شان مسعود ٹیسٹ کپتان نہ بنتے,پاکستان کرکٹ میں اشتہارات اور برینڈ ایمبیسڈر کی ریس نے اس کھیل کو تماشہ بنادیا

انہوں نے کہابابر نے اچھا فیصلہ کیا,باقی وقت ثابت کریگا کہ کون کون اس کِھیل میں شامل تھا,جوتقرریاں ہوئی ہے اس کا نتیجہ خود رزلٹ کارڈ ہوگا

https://twitter.com/x/status/1724886827729842327

ایم پی نے لکھا سازش کے زریعے ایک کپتان کو ہٹانے پر میں اپنے فیملی کیساتھ پی ایس ایل اور پاکستان کرکٹ کا بائیکاٹ کرتا ہوں اور اب سے نہی دیکھوں گا,شاہد آفریدی نے یونس خان کی کپتانی کیخلاف سازش کے بعد آج بابر اعظم کی کپتانی کیخلاف بھی اپنا گندہ کردار ادا کیا

https://twitter.com/x/status/1724831985322037522
عمران بھٹی نےلکھاپاکستان کرکٹ ٹیم میں سب سے زیادہ صفر پر آوٹ ہونے والے کھلاڑی کی لابی کام کرگئی بابر اعظم نے کپتانی سے استعفی دے دیا،،،، اب دیکھتے ہین کونسا مہان گرو بابر اعظم کے متبادل سامنے لاتے ہیں.

https://twitter.com/x/status/1724783883710046476

جاسم نےلکھا‏2019 سے اب تک بابر اعظم کپتان تھا۔ سیاسی مداخلت نہ ہونے کے برابر تھی۔ ٹیم یک جان ہو کر کھیلتی رہی ٹیم بنی اور پاکستان دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی۔ کئی کھلاڑی ورلڈ میں ٹاپ پرفارمر رہے۔ پھر نواز شریف کی حکومت آئی۔ اچھے خاصے چلتے سیٹ اپ کو اکھاڑ پھینکا۔

انہوں نے مزید لکھا چئیرمین شپ کے لئے رولے ۔ ذکا اشرف آیا۔ انضمام آیا۔ اور حال آپ کے سامنے ہے۔ کھلاڑی کا کام کھیلنا ہے بالکل درست جملہ ہے مگر کھلاڑی پر سکون ہو کر کھیلے تو ہی پرفارم کرتا ہے۔ ہمارے ہوں ملک کا نام بیچنے والے تجزیہ نگار بن جاتے ہیں۔ میڈیا پر کیمپئین شروع ہو جاتی ہے اور آخری حل استعفی۔ بابر اعظم کا استعفی لینا تھا تو سارے سیٹ اپ کا استعفی لو پھر۔ زیرو سے شروع کرو۔

https://twitter.com/x/status/1724821984348082665

عمر دراز گوندل نے لکھا‏یہی تماشہ چلتا آ رہا ، قومی ٹیم کا ایک دھڑا کسی بڑے ایونٹ میں سیاست کرتا ایک تو ایونٹ ہاتھ سے جاتا رہتا جیسا ابھی ورلڈکپ میں ہوا ، دوسرا ستم ظریفی یہ کہ اسی دھڑے یا مافیا کو کامیابی ملتی اور وہ اپنی سیاست میں کامیاب ہو جاتے وہ کپتانی بھی حاصل کر لیتے
یہی بابر اعظم کے ساتھ ہوا ہے

https://twitter.com/x/status/1724785833113436234
میاں عامر نے لکھالابی کامیاب ھو گئ پاکستان ہار گیا,شاہین آفریدی کو ٹی 20 کا کپتان بنا دیا گیا

https://twitter.com/x/status/1724803550667223216
وقار ملک نے لکھا وقت ثابت کرے گا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے پیچھے سوچا سمجھا رجیم چینج آپریشن تھا باقاعدہ سازش ہوئی جس میں ٹیم کے اندر اور بہت سے باہر کے لوگوں نے کردار ادا کیا جو بھی ہوجائے پاکستان باؤلنگ 400 کھانے والی نہیں تھی!

https://twitter.com/x/status/1724838002650714403
رمیز ستی نے لکھا سیاست کےبعد کرکٹ میں بھی رجیم چینج مکمل, یہاں بھی کٹ پتلیاں اور نااہل مسلط کر دیے گئے.

https://twitter.com/x/status/1724852034078429603

پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم کی کپتانی کو مثالی قیادت قرار دے دیا,ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کپتان مقرر کے جانے کے بعد شاہین آفریدی نے بابر اعظم کیلئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا،

ان کا کہنا تھا کہ آپکی مثالی قیادت میں بہترین ٹیم ورک اور دوستی دیکھی، آپکی قیادت اور ٹیم کےلیے اتحاد و اجتماعی کامیابی کا عزم قابل ستائش ہے۔اپنے پیغام کے آخر میں شاہین آفریدی نے کہا کہ آپ کو مزید بیٹنگ ریکارڈز توڑتے ہوئے دیکھنے کا منتظر ہوں۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بھارت کے عظیم کھلاڑی ویرات خولی بھی اپنی کپتانی کے دوران ایسے ہی حالات سے گزرے جیسے بابر اعظم . ویرات کو بھی کپتانی سی استعفی دینا پڑا تھا . لیکن کپتانی سے ہٹا دیے جانے کے بعد کیا ویرات کی کرکٹ ختم ہو گئی؟؟؟
کپتانی کا بوجھ پھینکنے کے بعد اسکی کرکٹ میں مزید نکھار آیا اور وہ اب بھی ہر میچ میں رنز کے ڈھیر لگانے کے ساتھ ساتھ ایک میچ ونر کھلاڑی ہے . بابر اعظم بھی انشااللہ ایسا ہی ثابت ہو گا
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Exactly what I said that Babar needs to go and Rizvan needs to be the next captain.

Also bad news for the establishment, this just shows Pakistanis will no more stand for anything that even slightly smells of nepotism. Afridi might be the right choice for t20 captaincy because of his record in the PSL but since now his father in law is a patwari and boot polishiya everything now will be stained with that.
 
Last edited:

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
Pakistan cricket needs Babar Azam the superstar batsman rather than an average captain which impact his batting too. Rizwan would have been an ideal option but this whole saga of appointment of Shan Masood & Shaheen smacks of something more troubling than what meets the eyes. and Wahab Riaz for chief selector? has he quit his position as sports minister from Punjab govt?
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...mohammad Azharuddin ko bhi ek baar kaptani chorni pari thi, acchi kaar kardagi k baad wo dobarah kaptan baney.
Baba Aazam bhi aisaa kar saktey hain. Kaptani hi sab kuch to nahi.