سعودی وزیر خزانہ

  1. Rana Asim

    اب سعودی عرب سے ملنے والی امداد کی بھی شرطیں ہوں گی:سعودی وزیر خزانہ

    سعودی عرب نے مستقبل میں بغیر کسی شرط کے مالی امداد نہ دینے کا عندیہ دے دیا۔ سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ سعودی عرب بغیر کسی شرط کے براہ راست گرانٹس اور ڈپازٹس دیتا ہے لیکن اس پالیسی کو اب تبدیل کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سعودی وزیر محمد الجدعان نے کہا...