طیب اردوگان

  1. Muhammad Awais Malik

    میں وہی کروں گا جو ہمارا دین کہتا ہے، ترک صدر کا شرح سود میں اضافے سےانکار

    ترکی کے صدر طیب رجب اردوگان نے کہا ہے کہ بحیثیت مسلمان میں وہی کروں گا جو ہمارا دین کہتا ہے، ہم شرح سود میں کمی کرتے جارہے ہیں۔ بین الاقومی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب رجب اردوگان نے افراط زر میں اضافے کے باوجود مرکزی بینک کو شرح سود میں اضافے سے روک دیا ہے جس کے بعد ترک کرنسی لیرا کی قدر...
  2. Muhammad Awais Malik

    ترک صدر کا مناسب سکیورٹی پروٹوکول نہ ملنے پر گلاسکو سمٹ میں شرکت سے انکار

    ترک صدر طیب رجب اردوگان نے مناسب سیکیورٹی پروٹوکولز نہ ملنے پر گلاسگو میں ہونے والی عالمی موسمیاتی کانفرنس میں شرکت منسوخ کردی ہے۔ خبررساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی میزبانی میں اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں عالمی موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر کانفرنس منعقد کی جارہی ہے جس میں...