طیبہ فاروق

  1. Rana Asim

    ویڈیو اسکینڈل: نور عالم خان کاسابق چیئرمین نیب کوپی اے سی میں بلانے کاعندیہ

    چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے ویڈیو اسکینڈل میں سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو پی اے سی میں بلانے کا عندیہ دیدیا۔ اجلاس میں جسٹس (ر) جاوید اقبال اور طیبہ گل نامی خاتون کے ویڈیو اسکینڈل کے معاملے پر چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا ہے کہ ایک خاتون نے سابق چیئرمین...