طیبہ گل

  1. A

    طیبہ گل کے الزامات، شہباز حکومت کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

    حکومت نے طیبہ گل اسکینڈل پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سخت قانونی کارروائی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ طیبہ گل کے معاملے پر آزاد اور شفاف انکوائری کمیشن بنا رہے...
  2. S

    طیبہ گل40روز وزیراعظم ہاؤس میں رہی تھیں تو اس کاایجنسیوں کے پاس ریکارڈہوگا

    خاتون طیبہ گل نے سابق چیئرمین نیب پر سنگین الزام لگائے انہوں نے کہا کہ پنتالیس دن تک میری مرضی کیخلاف مجھے وزیراعظم ہاؤس میں رکھا گیا تھا، اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیئر صحافی اطہر کاظمی نے کہا کہ طیبہ گل چالیس روز وزیراعظم ہاؤس میں رہی تھیں تو اس کا...
  3. Rana Asim

    طیبہ گل کا وزیراعظم ہاؤس میں بند رکھنے کا الزام،شہبازگل نےکھری کھری سنادیں

    سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر طیبہ گل نے ماضی میں لگائے گئے الزمات کو تقویت دینے کیلئے ایک اور کہانی بتائی ہے کہ 2017 میں وہ کسی مقدمے کی مدعیہ تھی جہاں سے جاوید اقبال نے اس کا نمبر لیا اور اسے بلانا شروع کر دیا اس کے بعد وہ اور اس کا شوہر 40 روز تک وزیراعظم ہاؤس میں رہے۔ یہ...
  4. Rana Asim

    سابق چیئرمین نیب سےجیو کا ذاتی جھگڑا،پی ایم ہاؤس کو اس سے باہر رکھیں:فواد

    فواد چودھری نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین نیب کے ساتھ جیو کا ذاتی جھگڑا ہے، اپنی لڑائی لڑیں اور وزیراعظم ہاؤس کو اس معاملے سے باہر رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق صحافی کامران شاہد نے ٹوئٹ کیا کہ خاتون نے الزام لگایا کہ عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دوران انہیں اور ان کے شوہر کو 75 دن تک وزیراعظم ہاؤس میں...
  5. S

    طیبہ گل نےیہ آڈیو سناکرگمراہ کیا،شدید احتجاج کرتا ہوں:ڈی جی نیب شہزاد سلیم

    سابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کرنے والی خاتون طیبہ گل کےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں تہلکہ خیز انکشافات پرڈی جی نیب میجر (ر)شہزاد سلیم کا ردعمل سامنے آگیا ہے ۔ طیبہ سلیم کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے شہزاد سلیم نے کہا کہ طیبہ گل نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو آڈیو سنا...