ثقلین مشتاق

  1. Rana Asim

    عمران خان نے بطور کپتان سابق کرکٹر انضمام الحق کی ٹیم میں سلیکشن کیسے کی؟

    سابق قومی اسپنر ثقلین مشتاق کا ایک کلپ آن لائن پلیٹ فارم کرک ٹریکر نے شیئر کیا کہ کس طرح سابق قومی کپتان انضمام الحق کی عمران خان نے بطور کپتان قومی ٹیم میں سلیکشن کی اور ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کا موقع دیا۔ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ انہیں کرکٹ کے چند کرتا دھرتا اور باوثوق ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ...
  2. S

    'آئے ہی لڑنے ہیں، پاکستان کے لئے جان بھی چلی گئی تو کونسی بڑی بات ہے'

    عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے مطابق محمد رضوان نے کہا آئے ہی لڑنے ہیں تو پاکستان کے لئے جان بھی چلے گئی تو کونسی بڑی بات ہے۔ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان کو مکمل تسلی کے بعد سیمی فائنل میں گراونڈ میں اتارا، وکٹ کیپر نے کہا تھا آئے ہی لڑنے ہیں تو پاکستان کے...