تین لڑکیاں

  1. Muhammad Awais Malik

    کراچی: تین لڑکیاں اغواء کے بعد مبینہ اجتمائی زیادتی کا شکار

    کراچی میں تین لڑکیاں اغوا ہونے کے بعد اجتماعی زیادتی کا شکار ہوگئیں، ملزمان زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد لڑکیوں کو اگلے دن گھر کے باہر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ خبررساں ادارے سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے عزیز آباد میں پیش آیا جہاں کی رہائشی تین لڑکیاں ایک رات پرسرار...