تنخواہیں

  1. Rana Asim

    مہنگائی،تنخواؤں میں تاخیر،جیوگروپ کےملازمین،انتظامیہ کے خلاف احتجاج پرمجبور

    جیو نیوز کے ملازمین مہنگائی کے اس دور میں بھی تنخواہیں نہ بڑھنے کی وجہ سے پریشان دکھائی دیتے ہیں، دور حاضر میں جہاں پاکستان کے ہر طبقے کیلئے پریشانی اور مسائل کے انبار ہیں وہیں صحافی برادری کی پریشانیاں بھی بڑھی ہیں اور نتجتاً ہر کسی کے حق کیلئے آواز اٹھانے والوں کی اپنی آواز سننے والا کوئی...
  2. Muhammad Nasir Butt

    سرکاری محکموں میں کچھ افسران کی تنخواہیں 70،80 لاکھ روپے ؟ انکشاف

    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں کچھ سرکاری اداروں کے افسران کو 70،80 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نور عالم خان کی سربراہی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اےسی) کا اجلاس ہوا جس میں نور عالم خان نے انکشاف کیا کہ کچھ پبلک سیکٹر کمپنیوں میں بورڈ ارکان 70، 80 لاکھ روپے...
  3. S

    سو بڑی کمپنیاں ملازمین کی تنخواہیں بڑھائیں: وزیراعظم عمران خان

    وزیراعظم عمران خان نے سو بڑی کمپنیوں کو اپنے ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی ہدایت کردی، وزیراعظم عمران خان نے سیرین ایئرمیں تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا 100بڑی کمپنیاں اپنےملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سیرین...