اسلام آباد پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کرینگے: وزیراعظم
اسلام آباد پولیس کے افسران اور جوانوں کی بہادری قابل تعریف ہے: شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کی تنخواہوں کے برابر کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف...
وفاقی حکومت نے میڈیاقوانین سےمتعلق اہم قانون سازی کافیصلہ کر لیا،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا مخالف اقدامات کرتے ہوئے پیمرا ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا جس کے ذریعے میڈیا انڈسٹری کو پابندیوں میں جکڑا جائے گا،مجوزہ ترمیم کے مطابق ترمیمی بل کےتحت چیئرمین پیمراکےاختیارات...
رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے ملک میں ملازمتوں کے حوالے سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ادوار کا موازنہ کیا، جس میں دکھایا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں سالانہ چودہ لاکھ ملازمتیں دیں، ،مسلم لیگ ن نے گیارہ لاکھ جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے اٹھارہ لاکھ نوکریوں کا وعدہ پوراکیا۔
اسد عمر نے ٹویٹ...
عام طور پر ہمارے ملک میں کامیاب انسان کی تعریف یہی ہوتی ہے کہ اس کے پاس سرکاری نوکری ہو چھ ہندسوں کی تنخواہ ہو یعنی تنخواہ لاکھوں میں ہو اور اس کے علاوہ دیگر سہولیات و مراعات بھی ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ زندگی میں راوی چین ہی چین لکھے گا۔
آج تک یہ تو ہم سب ہی نے سنا ہوگا کہ ملازمین اپنی کمپنی سے...
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو رہی ہے، ایک سال میں آمدنیوں میں مزید اضافہ ہوگا۔
فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ صحت کارڈ کے بعد تنخواہوں میں 15 فیصد مزید اضافہ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر نے...
لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کی روک تھام کے لیے اقدامات نہ کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں عدالت نے کوڑے کو آگ لگانے والوں کی ایک ماہ کی تنخواہ کاٹنے کا حکم دیا۔ یہی نہیں آئندہ گاڑی سے کوڑا پھینکنے والوں کو بھی جرمانہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
عدالت نے لاہور میں کوڑا کرکٹ کو آگ لگانے پر برہمی...
وزیراعظم کی بزنس کمیونٹی سے اپیل پر اے آر وائی نیٹ ورک کے سی ای او سلمان اقبال نے 20ہزارآمدن تک کے ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔
اے آر وائی نیٹ ورک کے سی ای او سلمان اقبال نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 20 ہزار روپے آمدن تک والے ملازمین کی تنخواہوں میں 80 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کیا...