تقریر

  1. S

    شہباز شریف نے عمران کےالفاظ بولے،پرانی تقریر کاپی پیسٹ کرکے پڑھی:شاہ محمود

    سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر پر تنقید کردی، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ شہباز شریف نے عمران خان کے الفاظ بولے ہیں، شہباز شریف نے ہماری پرانی تقریر کاپی پیسٹ کرکے پڑھی ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ...
  2. Rana Asim

    وزیراعظم جلسے میں جو خط لہراتے رہے اس کی کاپی میرے پاس بھی ہے: نجم سیٹھی

    سینئر تجزیہ کار وصحافی نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کے امربالمعروف جلسے میں جس خط کا ذکر کیا وہ ان کے پاس بھی موجود ہے۔ سماجے رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنے جلسے میں جس خفیہ خط کو لہراتے رہے ہیں وہ تو ان کے پاس...
  3. Rana Asim

    عمران خان کی تقریر سے واضح ہو گیا وہ گھر جانے والے ہیں : مریم اورنگزیب

    مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تقریر سے واضح ہو گیا ہے کہ وہ گھر جانے والے ہیں، انہیں تحریک عدم اعتماد والے دن پارلیمنٹ جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ کسی آرٹیکل63 میں...