تحائف نیلام

  1. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کا توشہ خانہ کے تحائف نیلام کرکے غریبوں پر خرچ کرنے کا اعلان

    وزیراعظم شہباز شریف نے توشہ خانہ کے تحائف نیلام کرکے حاصل ہونےوالی رقم غریبوں پر خرچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے صحافتی تنظیموں کےو فود سے ملاقات کے دوران کہا کہ توشہ خانہ میں موجود تحائف نیلام کردیئے جائیں گے اور ان تحائف کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم غریب اور...