تحریک لبیک پاکستان

  1. Muhammad Awais Malik

    "مصطفیٰ کمال تحریک لبیک پاکستان پر پھٹ پڑے "انسان کے بچے بنو

    پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال تحریک لبیک پاکستان پر پھٹ پڑے، انہوں نے کہا کہ انسان کے بچے بنو،ہم سے بڑا بھی کوئی رسول اللہﷺ کا شیدائی ہے؟ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس شہر میں کلمہ پڑھنے والوں کے ہاتھوں سے کلمہ پڑھنے والے ذبح ہوتے تھے، 20 ،25 اور50،...