تعلیم

  1. Rana Asim

    سارہ گِل نے پہلی پاکستانی خواجہ سرا ڈاکٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

    پاکستانی میڈیکل تاریخ میں سارہ گِل نامی خواجہ سرا نے ایم بی بی ایس کر کے تاریخ رقم کر دی ہے اور ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی سارہ گل نے جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سے امتحان پاس کیا۔ خواجہ سرا سارہ گل نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ایم بی بی ایس...
  2. W

    کرونا سے پہلے اور بعد میں شعبہ تعلیم کے ترقیاتی،غیرترقیاتی اخراجات پر کٹوتی

    کووڈ 19 سے پہلے اوربعد میں شعبہ تعلیم کےترقیاتی اورغیرترقیاتی اخراجات پرکی گئی کٹوتی تعلیم چاہے مذہبی نوعیت کی ہویا دنیاوی نوعیت کی۔۔۔ اس کی اہمیت ازل سے ابد تک رہے گی ۔۔۔ کیونکہ تعلیم نے ہمیشہ معاشرے کی فلاح و ترقی میں اہم کردارادا کیا ہے۔۔۔ تعلیم کی بدولت ہی معاشرے سے جہالت کا خاتمہ ممکن...
  3. W

    اٹھارہویں ترمیم کا ملکی تعلیمی نظام پر اثر

    تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کےلیے ترقی کی ضامن ہے۔ تعلیم ہی حقیقی معنوں میں معاشرے میں انقلاب لاسکتی ہے۔ پاکستان میں مختلف حکومتوں کی جانب سے دیگر شعبہ جات کی طرح تعلیم پرخصوصی توجہ دینے اوربجٹ میں اضافے کے دعوے کیے جاتے ہیں۔۔ پاکستان یوتھ چینج ایڈوکیٹس (پی وائے سی اے) کی جانب سے جاری کردہ وائٹ...
  4. M

    سوال تعلیم

    پرانے زمانے کا نظمات تعلیم نئے دور میں ہمارے لیے کار آمد ثابت نہیں۔ ایک سوچ جو پچھلی کئی صدیوں سے چلی آ رہی ہے، تعلیم یافتہ ہونے کا مطلب ۱۶ جماعتیں پڑھنا ہے۔ اُس کا مقصد آپ کو اس حد تک تیار کرنا تھا کہ آپ پوری زندگی اُس ہی تعلیم پر گزار دیں۔ کیونکہ ہر شخص اپنی ساری زندگی ۱ یا ۲ کمپنیوں کی نظر کر...