آٹو انڈسٹری

  1. Muhammad Nasir Butt

    شہباز حکومت میں آٹو انڈسٹری مشکلات کا شکار،گاڑیوں کی فروخت میں بڑی کمی

    آٹو فنانسنگ کی سخت پالیسی، قیمتوں میں اضافہ اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی کے باعث ماہانہ بنیادوں پر گاڑیوں کی خریدوفروخت میں کمی ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آٹو فنانسنگ کی سخت پالیسی، قیمتوں میں اضافے، گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی کے باعث جولائی میں گاڑیوں کی...
  2. Muhammad Awais Malik

    گزشتہ مالی سال گاڑیوں کی فروخت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

    گزشتہ مالی سال 2021-22 کے دوران گاڑیوں کی فروخت نے تمام ریکارڈ توڑدیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال 2021-22 کے دوران گاڑیوں کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے، اس سال کے دوران2 لاکھ79 ہزار 700 گاڑیاں فروخت ہوئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سال جتنی گاڑیاں فروخت ہوئی ہیں ماضی میں کبھی...
  3. S

    گاڑیوں کی ڈیلیوری میں تاخیر،حکومت کا آٹو کمپنیوں پرجرمانہ عائد کرنے کافیصلہ

    حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، جو کار ساز کمپنیاں بکنگ کے دو ماہ کے اندر صارفین کو گاڑی فراہم کرنے میں ناکام ہوں گی ان پر بڑا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سجاد حسین طوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس ہو جس میں وزارت صنعت و پیداوار کے ایڈیشنل...