وارنٹ گرفتاری

  1. Rana Asim

    عمران خان کے مخالفین قوم کو ہمیشہ کے لیے ایک ہجوم بنا دیں گے:فرحان سعد

    اداکار و گلوکار فرحان سعید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حق میں بول اٹھے، ٹوئٹر پیغام میں واضح کیا قوم کے سب سے پسندیدہ اور مقبول لیڈر کو اپنی قوم سے دور رکھنے والے سن لیں! ایسا کرنے سے آپ اس قوم کو ہمیشہ کے لیے ایک ہجوم بنا دیں گے،وہ اور بات ہے اگر آپ چاہتے ہی یہ ہیں لیکن اللہ...
  2. S

    اسلام آباد پولیس کی پھرتیاں، پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

    اسلام آباد پولیس متحرک پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف میدان میں آگئی، اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے ہیں۔ اسلام آباد پولیس نے غلام سرورخان، ذلفی بخاری، واثق اور دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کیے ہیں،علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک...
  3. S

    نیپال کرکٹ ٹیم کے کپتان پر زیادتی کا الزام، وارنٹ گرفتاری جاری

    نیپال کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لامیچانے کی مشکلات میں اضافہ، لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں نیپال کرکٹ ٹیم کے کپتان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔ پولیس بیان میں بتایا گیا کہ سترہ سالہ لڑکی کی جانب سے زیادتی کے الزام پر نیپال کی عدالت نے جمعرات کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لامیچانے...
  4. Rana Asim

    سری لنکا کا نادہندہ ہونے کا اعلان ، فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا

    سری لنکا نے اپنے تمام بیرونی قرضوں سے نادہندہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن حکومت نے ملک میں جاری احتجاج کا دائرہ وسیع ہونے کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں گزشتہ دنوں عوام نے صدر کے گھر کے باہر احتجاج کیا جو پرتشدد صورت اختیار کر گیا۔ یہ...
  5. Muhammad Awais Malik

    میشا شفیع کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر علی ظفر کا مداح کو جواب

    مشہور گلوکار علی ظفر نے ہراسانی کے الزامات لگانے والی گلوکارہ میشا شفیع سے متعلق ایک مداح کے سوال پر دلچسپ جواب دے ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان کے مشہور گلوکار و اداکار علی ظفر نےا پنے مداحوں کے ساتھ گپ شپ کیلئے سوال وجواب کا سلسلہ شروع کیا اور ایک پوسٹ کی جس...