گوجرانوالہ پولیس

  1. Muhammad Awais Malik

    گوجرانوالہ :پنجاب پولیس کا اہلکار بھائی کے ساتھ بکرا چوری کرتے ہوئےپکڑا گیا

    اہل علاقہ نے تعاقب کر کے دونوں بھائیوں کو پکڑ کر ان کی درگت بنا دی: رپورٹ ملک میں جرائم میں کمی لانے کیلئے قائم کیے گئے پنجاب پولیس کے اہلکار خود ہی جرائم میں ملوث نکلے۔ ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ پولیس کا ایک اہلکار اپنے بھائی کے ساتھ بکرا چوری کی واردات کرتے ہوئے موقع پر پکڑا گیا، دونوں...