میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کا کروز شپ کوسٹا رومانٹیکا پاکستان میں واقع گڈانی شپ بریکنگ پہنچ گیا۔ کروز شپ کی بہترین صورت حال کو دیکھ کر کروز شپ کو ہوٹل یا سفری اور سیاحت کے مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے متعلق جلد فیصلہ کر لیا جائے گا۔
اٹلی میں بنائے گئے اس جہاز کا نام کوسٹا رومانٹیکا تھا جو 2012...