پولٹری ایسوسی ایشن

  1. Rana Asim

    جناب عالی ہم تباہ ہو چکے ہیں!پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کا اخبار میں اشتہار

    ڈھائی ماہ سے سویا بین اور کنولا کے پھنسے ہوئے جہازوں کو تاحال ریلیز نہیں کیا جا سکا جس کے باعث پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن اس قدر تنگ ہے کہ تنظیم کی جانب سے آج کے اخبار میں اشتہار دیا گیا ہے جس میں وزیراعظم سے اپیل کی گئی ہے کہ اس سے وابستہ لوگ تباہ ہو چکے ہیں۔ وزیراعظم کے نام دیئے گئے اس اشتہار...