پولیس افسر

  1. Rana Asim

    مجھ پر حملہ انہی لوگوں نے کیا جو کبھی پکڑے بھی نہیں جاتے: ایاز امیر

    نامور صحافی و تجزیہ کار ایاز امیر کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس کے بڑے بڑے افسران میرے پاس آئے مگر میرے مقدمے کی تفتیش کیلئے کوئی جائے وقوعہ پر نہیں گیا۔ ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو دیئے گئے انٹرویو میں صحافی نے کہا کہ ان پر حملے کے بعد پنجاب پولیس کے بڑے بڑے افسران ان کے پاس آئے اور تحقیقات کی یقین...
  2. S

    پنجاب اسمبلی کو پولیس نے گھیرے میں کیوں لیا ؟ نجی چینل کا دعویٰ

    آج سب کی نظریں پنجاب اسمبلی پر مرکوز ہیں،پنجاب میں سیاسی بحران برقرار ہے، پنجاب پولیس نے پنجاب اسمبلی کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے، صوبائی اسمبلی کو گھیرے میں کیوں لیا گیا ہے نجی ٹی وی اے آر وائی نے حقیقت بتادی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور پولیس نے ارکان کو حلف لینے سے روکنے کے لیے صوبائی اسمبلی کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    لیاری گینگ وار کے ملزم ارشد پپو کو گرفتار کرنے والا سابق پولیس افسر قتل

    کراچی میں لیاری گینگ وار کے مرکزی کردار بدنام زمانہ ملزم ارشد پپو کو گرفتار کرنے والا سابق پولیس انسپکٹر سرعام قتل کردیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں دن دیہاڑے یہ واردات پیش آئی جس میں 2 موٹرسائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے صبح دس بج کر 20...