ummya. ahad

  1. U

    بلال' احد' ظالم' مظلوم

    بات دو انسانوں کی ہے بلال بن رباح بلال غلام ابن غلام تھے- ماں بھی غلام اور باپ بھی غلام اور اسی غلامی میں بلال پیدا ہوئے- اسلام کے ابتدائی دور میں جب غربا اور غلامان اسلام کی طرف مائل ہو رہے تھے بلال نے بھی اسلام قبول کر لیا امیہ بن خلف اوائل اسلام مکے کی ایک محترم و مکرم شخصیت- مکہ کا طواف...