ہونڈا اٹلس

  1. S

    ہونڈا اٹلس کا اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

    ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی کے بعد ہونڈا اٹلس کارز لیمٹڈ نے نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے،سرکاری نوٹس کے مطابق کمپنی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں دو مرحلوں میں اضافہ کرے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے پہلے مرحلے کا نفاذآج سے ہورہاہے،جبکہ دوسرا مرحلہ...