وینا ملک

  1. Muhammad Awais Malik

    دوسری شادی کیلئے میں ایک دیندار شخص کا انتخاب کروں گی، وینا ملک

    شوبز انڈسٹری میں تنازعات سے شہر ت حاصل کرنے والی وینا ملک نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ میں نے اگر انشااللہ دوسری شادی کی تو اس کیلئے میں ایک دیندار شخص کا انتخاب کروں گی۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وینا ملک نے کہا کہ اگر انشااللہ میں نے دوبارہ شادی کی تو میں اس...
  2. Rana Asim

    ویڈیو : مریم نواز نے انہیں ’نانی اماں’ نہ کہنے کا پیغام بھیجا: وینا ملک

    مشہور پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے ایک انٹریو کے دوران کہا کہ انہیں مریم نواز کو نانی اماں کہنے پر سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا، انہوں نے بتایا کہ کئی لوگوں کے ذریعے مجھے مریم نواز کے پیغام ملے کہ میں انہیں "نانی اماں" نہ کہا کروں۔ سماء نیوز کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ مریم نواز نے میری کردار کشی...