یونان کشتی حادثہ

  1. M A Malik

    یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے 31کے افسران و اہلکار کے مبینہ طورپر ملوث

    یونان کشتی حادثے میں ایف آئی اے کے 31 افسران اور اہلکاروں کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کے دوران 31 اہلکاروں کو مشتبہ قرار دے دیا ہے۔ مشتبہ اہلکاروں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان افسران میں فیصل آباد...
  2. M A Malik

    کشتی الٹنے سے چند گھنٹے پہلے دو افراد بھوک سے مرگئے، دلخراش روداد

    یونان کشتی حادثے نے کئی گھر اجاڑیں، والدین اپنے بیٹوں سے جدا ہوگئے، اس دلخراش واقعے کی کئی اداس داستانیں موجود ہیں، وہ مایوسی کے عالم میں فوم والے جوتوں اور لکڑی کے ایک ایسے ٹکڑے کے ساتھ تیر رہا تھا جو اس کے سہارے کا واحد راستہ تھا، اس دوران بحریہ کے جہاز پر سوار افراد انہیں ڈوبتے ہوئے دیکھ تو...
  3. M A Malik

    یونان کشتی حادثہ،23 لاکھ روپے میں موت خریدی،کوسٹ گارڈ بےحس بنے رہے؟

    یونان کشتی حادثہ،23 لاکھ روپے میں موت خریدی،یونانی کوسٹ گارڈ بےحس بنا رہا یونان کشتی حادثے نے دل دہلا دیے، بہتر مستقبل کے لیے یورپ جانے کا خواب سمندر برد ہوگیا، اپنے بہترین مستقبل کیلیے ایجنٹس کو 23 لاکھ روپے ادا کر کے غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے کی کوشش کرنے والوں کی کشتی کو یونان میں حادثہ...


Back
Top