نہیں میں نہیں پیوں گی۔۔۔۔’ارے پھرتم یہاں آئی کیوں ہو؟ چلوڈ انسنگ فلور پر چلتےہیں’۔پہلی بار سیٹرڈے نائٹ پارٹی میں آنے والی صنوبر کے منع کرنے کے باوجود اس کی کلاس فیلو اسے گھسیٹ کرساتھ لے ہی آئی۔
ڈانسنگ فلورپرمصروف صنوبراسکول کی ڈانس کلاسزمیں لی ہوئی تربیت اوراپنے شوق کی وجہ سےجلد ہی پوری پارٹی...