یوکرائن

  1. Rana Asim

    یوکرین اور روس کے مابین جنگ کب تک چلے گی؟ نیٹو نے خبردار کر دیا

    یورپی ملکوں کے فوجی اتحاد نیٹو نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کئی برسوں تک جاری رہنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ کیونکہ روسی فوج کے یوکرین میں داخلے کو 115 روز ہوگئے ہیں۔ جنگ کے دوران یوکرین کا ایک بڑا حصہ روس کے قبضے میں ہے جب کہ بڑے شہروں پر قبضے کے لئے لڑائی جاری ہے۔ یوکرین کو روس کے خلاف ناصرف...
  2. Muhammad Awais Malik

    روس یوکرین تنازعہ: عالمی منڈیوں میں تیل و اجناس کی قیمتوں میں اضافہ

    روس کی جانب سے یوکرین پر حملے اور اس کے بعد پیدا ہونے والے حالات نے دنیا بھر کی معاشی صورتحال پر بھی اثر انداز ہونا شروع کردیا ہے، اس ساری صورتحال کےباعث عالمی منڈیوں میں خام تیل اور اجناس کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرین پر روسی حملے کے بعد عالمی...
  3. S

    روس کی یوکرین کو مذاکرات کیلئے مشروط پیشکش

    روس نے یوکرین کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کردی، روس کا کہنا ہےکہ یوکرین کی فوج ہتھیار ڈال دے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر یوکرین کی فوج ہتھیار ڈال دیتی ہے تو ہم مذاکرات کے لیے...
  4. Rana Asim

    یوکرائن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پیوٹن سے متعلق کیا ٹویٹ کیا گیا؟

    موجودہ دور میں جنگ صرف زمینی اور فضائی یا آبی ہی نہیں بلکہ اب سوشل میڈیا بھی باقاعدہ طور پر ایک محاذ سمجھا اور مانا جاتا ہے۔ اسی لیے روس اور یوکرائن کے درمیان جاری تنازع جہاں شدت اختیار کر رہا ہے وہی دونوں اطراف سے سوشل میڈیا کے اسٹریٹجک محاذ پر بھی میدان مارنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ دونوں...
  5. S

    روس اور یوکرائن کشیدگی میں بڑا بریک تھرو

    روسی وزارت دفاع کے مطابق مشقوں کے بعد فوجی اہلکاروں کو یوکرائن کی سرحد سے واپس فوجی اڈے بلا لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن کی سرحد سے روسی فوجوں کی واپسی شروع ہوگئی ہے، روسی فوج کے اہلکار یوکرائن کی سرحد سے واپس اپنے فوجی اڈوں میں لوٹنا شروع ہوگئے ہیں ۔ روسی وزارت دفاع کا...