یوکرین تنازع

  1. S

    روس یوکرین تنازع، حملے کے بعد تیزی سے اوپر جانے والی تیل کی قیمتوں میں کمی؟

    روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد خام تیل کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتیں اب کم ہونا شروع ہوگئیں، عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں آج کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، برینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان فوجی تصادم نے جہاں عالمی امن کو تہہ و...
  2. Rana Asim

    روس کے حملے کے بعد یوکرین میں مارشل لاء لگ گیا:روس نے کہاں کہاں حملے کیے؟

    روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، جس کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دھماکے سنے گئے ہیں جبکہ پورے یوکرین میں مارشل لاء نافذ کر دیا گیا ہے۔یوکرین کے صدر زیلنسکی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مارشل لاء کا نفاذ پورے ملک پر ہو گا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی جانب سے دارالحکومت کیف کے انٹرنیشنل...
  3. Rana Asim

    پاکستان جوہری قوت ہے روس سے جاری تنازع میں ہماری مدد کرے: یوکرین

    یوکرین نے روس سے جاری حالیہ تنازع پر پاکستان سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا، یوکرین کے سفیر مارکیان نے کہا ہے کہ پاکستان یوکرین پر روسی حملے کے پیش نظر ہماری مدد کرے تاکہ ہم روس کی جارحیت کے خلاف کامیاب ہوسکیں۔ پاکستان میں تعینات یوکرین کے سفیر مارکیان چوچک نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ...
  4. Rana Asim

    یوکرین تنازع پر پیوٹن کے خطاب سے خام تیل کی قیمت میں مزید کتنا اضافہ ہوا؟

    روسی صدر ولادییمیرپیوٹن کی جانب سے یوکرین کے دوعلاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اہم خطاب کے بعد برینٹ کروڈ کی قیمت ڈھائی فیصد سے زائد بڑھ گئی۔ اب برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت 96 ڈالر سے زائد ہو گئی ہے۔ روسی صدر نے اپنی...