سر پر جوتا رکھوا کر پیر سے دم کروانے والے مرید سامنے آگئے
سوشل میڈیا پرایک پیر کی ویڈیو وائرل ہوئی ہےجس میں پیر صاحب کو اپنا جوتا مرید کے سر پر رکھ کر دم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ہم اکثر جعلی عاملوں اور پیروں کے کارنامے اور عوام کو بیوقوف بنانےکے انوکھے و اچھوتے طریقوں کے حوالے سے سننتے اور...
ٹیک آف یا لینڈنگ کرنے جیسے مراحل کی تصاویر کھینچنے پر بھی سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے: ذرائع
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی طرف سے مسافروں کے دورانِ پرواز موبائل فون سے تصاویر اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز...
عمران خان کی 9مئی کے واقعات میں بے گناہوں کو پھنسانے کی مذمت
نومئی کے واقعات کے خلاف جہاں عوام مذمت کرر ہے ہیں وہیں ایک شخص نے ایک دوسری حقیقت بھی بتادی، ایک انٹرویو میں شہری نے بتایا کہ وہ نو مئی کو جناح ہاؤس نہیں گیا ریلی میں موجود تھا لیکن نہ توڑ پھوڑ کی نہ فوج کے خلاف نعرے لگائے نہ ہی کوئی...
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں خاتون کی گالیوں پر خاموش رہنے والے پولیس اہلکار کو دوسری ویڈیو ایک نوجوان پرتدترین تشدد کرتے دیکھا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے حوالے سے متعدد واقعات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، ایسی ہی ایک ویڈیو آج پشاور...
ٹک ٹاک کا جنون نوجوانوں کو کہاں سے کہاں لے گیا، نوجوان اس شوق کو پورا کرنے کیلیے جان کی پرواہ بھی نہیں کرتے، ایبٹ آباد کے ایک نوجوان نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کیلیے جنگل کو ہی آگ لگادی۔
محکمہ جنگلات وائلڈ لائف ایبٹ آباد ریجن نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خاطر جنگل کو آگ لگانے والے نوجوان کو گرفتار کر...
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری بیوی دانیہ شاہ سے طلاق کی خبروں کی تردید کردی، کہا طلاق کی خبریں حقیقت کے منافی ہیں، ٹوئٹر پیغام میں عامر لیاقت نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اس کے کرائے کے لوگ میری اور دانیہ شاہ کی علیحدگی کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔...
ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہےکہ بے بنیاد الزامات سے ان کے خاندان کو اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اگر بے بنیاد تحقیقات نہ رکیں تو مزید ویڈیوز اور آڈیوز جاری کر دیں گی۔
حریم شاہ نے کہا کہ ان کی جائیداد بھی شوہر کے کھاتے میں ڈال دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا تحریک انصاف کی حامی تھی لیکن اب تبدیلی سے...
مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کو ڈاکٹرز نے سفر کرنے سے روک دیا، تازہ طبی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں پیش کردی گئیں ۔
وکیل امجد پرویز کی وساطت سے نواز شریف کی طبی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی ہیں۔نواز شریف کی طبیعت سے متعلق رپورٹ میں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اینجیو گرافی کرائے بغیر لندن سے نہ جائیں،...
پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائنز کا طیارہ کینیڈا کے ٹورونٹو ایئرپورٹ پر برفباری کی زد میں آ گیا مگر کپتان اور پائلٹ نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے جہاز کو بحفاظت لینڈ کروا دیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہر کوئی پاکستانی پائلٹ کا معترف۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے797 لاہور سے...
مری میں ہونے والی حالیہ برفباری میں جہاں متعدد افراد گاڑیوں میں بیٹھے ہی لقمہ اجل بن گئے وہیں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں ایک بچی کو برف میں دب جانے کے بعد کافی کوششوں کے بعد زندہ نکال لیا گیا ہے۔
اس ویڈیو کے سامنے آنے پر اپوزیشن اور حکومت مخالف حلقوں کو حکومتی نااہلی اور...
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور کپتان بابراعظم نے اپنے سے متعلق گوگل پر سرچ کیے جانے والے ان سوالوں کے جوابات دے دیئے جو ان کے مداحوں کو جاننے کی سب سے زیادہ تشنگی ہے۔ ان میں سب سے اوپر آمدنی اور شادی سے متعلق کیے جانے والے سوالات ہیں۔
پی سی بی کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں...