ویڈیو اسکینڈل

  1. Rana Asim

    کوئٹہ: لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوزبنانے والا مرکزی ملزم گرفتار، ٹاپ ٹرینڈز

    کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کا شرمناک اسکینڈل منظر عام پر آیا ہے۔ ملزمان کی جانب لڑکیوں کی ویڈیوز وائرل کر دی گئیں جبکہ مرکزی ملزم سمیت دو افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے اب دونوں ملزمان 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے...