ویڈیو

  1. Muhammad Awais Malik

    حامیوں کو کس اذیت سے دوچار کیا گیا یہ انٹرویو سننا ضروری ہے:عمران خان

    عمران خان کی 9مئی کے واقعات میں بے گناہوں کو پھنسانے کی مذمت نومئی کے واقعات کے خلاف جہاں عوام مذمت کرر ہے ہیں وہیں ایک شخص نے ایک دوسری حقیقت بھی بتادی، ایک انٹرویو میں شہری نے بتایا کہ وہ نو مئی کو جناح ہاؤس نہیں گیا ریلی میں موجود تھا لیکن نہ توڑ پھوڑ کی نہ فوج کے خلاف نعرے لگائے نہ ہی کوئی...
  2. Muhammad Awais Malik

    خاتون کی بدزبانی کا سامنےکرنےوالا اہلکار آگ بھجانےوالےنوجوان پرتشددکرتارہا؟

    سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں خاتون کی گالیوں پر خاموش رہنے والے پولیس اہلکار کو دوسری ویڈیو ایک نوجوان پرتدترین تشدد کرتے دیکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے حوالے سے متعدد واقعات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، ایسی ہی ایک ویڈیو آج پشاور...
  3. S

    ٹک ٹاک کا جنون،ویڈیو کی خاطر جنگل کو آگ لگانے والا نوجوان گرفتار

    ٹک ٹاک کا جنون نوجوانوں کو کہاں سے کہاں لے گیا، نوجوان اس شوق کو پورا کرنے کیلیے جان کی پرواہ بھی نہیں کرتے، ایبٹ آباد کے ایک نوجوان نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کیلیے جنگل کو ہی آگ لگادی۔ محکمہ جنگلات وائلڈ لائف ایبٹ آباد ریجن نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خاطر جنگل کو آگ لگانے والے نوجوان کو گرفتار کر...
  4. S

    تیسری بیوی سے علیحدگی کی خبروں پر عامر لیاقت کا موقف سامنے آگیا

    پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری بیوی دانیہ شاہ سے طلاق کی خبروں کی تردید کردی، کہا طلاق کی خبریں حقیقت کے منافی ہیں، ٹوئٹر پیغام میں عامر لیاقت نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اس کے کرائے کے لوگ میری اور دانیہ شاہ کی علیحدگی کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔...
  5. Rana Asim

    تحقیقات نہ رکیں تو مزید آڈیو اور ویڈیو جاری کر دوں گی:حریم شاہ کی دھمکی

    ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہےکہ بے بنیاد الزامات سے ان کے خاندان کو اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اگر بے بنیاد تحقیقات نہ رکیں تو مزید ویڈیوز اور آڈیوز جاری کر دیں گی۔ حریم شاہ نے کہا کہ ان کی جائیداد بھی شوہر کے کھاتے میں ڈال دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا تحریک انصاف کی حامی تھی لیکن اب تبدیلی سے...
  6. N

    نواز شریف کو ڈاکٹرز نے سفر کرنے سے روک دیا:رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

    مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کو ڈاکٹرز نے سفر کرنے سے روک دیا، تازہ طبی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں پیش کردی گئیں ۔ وکیل امجد پرویز کی وساطت سے نواز شریف کی طبی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی ہیں۔نواز شریف کی طبیعت سے متعلق رپورٹ میں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اینجیو گرافی کرائے بغیر لندن سے نہ جائیں،...
  7. Rana Asim

    کینیڈا میں پی آئی اے کا طیارہ برفانی طوفان کی زد میں،کپتان کی محفوظ لینڈنگ

    پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائنز کا طیارہ کینیڈا کے ٹورونٹو ایئرپورٹ پر برفباری کی زد میں آ گیا مگر کپتان اور پائلٹ نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے جہاز کو بحفاظت لینڈ کروا دیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہر کوئی پاکستانی پائلٹ کا معترف۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے797 لاہور سے...
  8. Rana Asim

    فیکٹ چیک: کیا برف میں دبی زندہ بچی کے واقعہ کی ویڈیو مری کی ہے؟

    مری میں ہونے والی حالیہ برفباری میں جہاں متعدد افراد گاڑیوں میں بیٹھے ہی لقمہ اجل بن گئے وہیں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں ایک بچی کو برف میں دب جانے کے بعد کافی کوششوں کے بعد زندہ نکال لیا گیا ہے۔ اس ویڈیو کے سامنے آنے پر اپوزیشن اور حکومت مخالف حلقوں کو حکومتی نااہلی اور...
  9. Rana Asim

    شادی کب کریں گے ، آمدنی کتنی ہے ؟ بابراعظم کے سوالات پر دلچسپ جوابات

    قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور کپتان بابراعظم نے اپنے سے متعلق گوگل پر سرچ کیے جانے والے ان سوالوں کے جوابات دے دیئے جو ان کے مداحوں کو جاننے کی سب سے زیادہ تشنگی ہے۔ ان میں سب سے اوپر آمدنی اور شادی سے متعلق کیے جانے والے سوالات ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں...