ویوز

  1. Rana Asim

    یواین جنرل اسمبلی خطاب،عمران اور شہباز میں ویوز کا موازنہ،کون زیادہ مقبول؟

    سابق وزیراعظم عمران خان کی اس وقت مقبولیت کا پاکستان کے موجودہ اور ماضی کے رہنماؤں سے مقابلہ کیا جائے تو یوں لگتا ہے جیسے زمین اور آسمان جیسا فرق ہے، عمران خان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں ہونے والے جلسے ہوں یا کسی ریلی کی کال عوام کا جم غفیر ان کے اشارے کا منتظر نظر آتا ہے۔ بات کی جائے اس...