وزارت توانائی

  1. Muhammad Nasir Butt

    فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز:بڑااضافہ،رواں سال کتنے روپے فی یونٹ تک وصول ہونگے؟

    فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں وصول کی جانے والی اضافی رقم کو سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کا حصہ بتایا گیا ہے: ذرائع ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے رواں سال میں مارچ سے اکتوبر کے درمیان ملک بھر کے بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے بلوں میں اضافی چارجز 14 روپے 34 پیسے وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا...
  2. S

    مقررہ اوقات میں گیس کی فراہمی کی خبریں،وزارت توانائی کی وضاحت

    وفاقی وزارت توانائی نے گھریلو صارفین کو تین وقت گیس کی فراہمی کی خبروں کی تردید کر دی، وزارت توانائی کی طرف سے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نے گیس کی صرف تین وقت فراہمی کے حوالے سے ٹوئٹر پوسٹ میں کہا کہ مختلف چینلز پر گمراہ کن خبر چلائی جا رہی ہے کہ دن میں صرف...