وزیر اعظم شہباز شریف

  1. Muhammad Awais Malik

    وزیر اعظم آج ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے

    وزیر اعظم شہباز شریف کی الوداعی ملاقاتیں کا سلسلہ جاری ہے، آج ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آفس کی جانب سے تمام ارکان پارلیمنٹ کو دعوت نامے بھجوا دیئے گئے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف سیاسی رہنماؤں سے نگران سیٹ پر مشاورت بھی کریں گے۔ عشائیہ میں چکن...
  2. Muhammad Awais Malik

    قیامت تک کسی کو شہدا کی بے حرمتی کی جرات نہیں ہوگی:وزیر اعظم

    وزیراعظم شہباز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید روڈ کی ازسر نو تعمیر اور سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ برج کا افتتاح کیا، تقریب سے خطاب میں کہا شہدا اور غازیوں کو یاد رکھنے والی قومیں کامیاب ہوتی ہیں، شہدا نے ملک کا ایک ایک انچ دشمنوں سے بچایا، وہ اپنے بچوں کو یتیم کر گئے لیکن لاکھوں...
  3. Muhammad Nasir Butt

    وزیراعظم نےمشکل وقت میں مسائل کو حل کیا:فہد حسین کا اپنے استعفٰی پر ردعمل

    سرکاری عہدے پر کام کرنے کا موقع دینے کے لیے وزیراعظم کا مشکور ہوں، فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوچکے ہیں، وزیر اعظم نے استعفی قبول کرلیا ہے، استعفے کے بعد فہد حسین نے ٹوئٹر پیغام پر وزیر اعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ فہد حسن نے ٹویٹ پر لکھا میں نے ایک...
  4. Rana Asim

    آئی ایم ایف کو شرائط ماننے کا پیغام دے دیا:وزیر اعظم شہباز شریف

    وزیر اعظم نے آئی ایم ایف کے شرائط ماننے پر حامی بھرلی،انہوں نے کہا اپنی ساری سیاسی کمائی پاکستان کے لیے قربان کرنے کو تیار ہوں، ملک و قوم کی مشکل حالات میں تنہا چھوڑیں گے، آئی ایم ایف کو شرائط ماننے کا پیغام دے دیا ہے۔ پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگری لون کی اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے...
  5. S

    آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت کی حکمت عملی تیار

    آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت نے حکمت عملی تیار کرلی ہے،وزیر اعظم شہباز شریف کو اب سخت اقدامات کے فیصلے کرنے ہوں گے جن میں بنیادی طور پر بالواسطہ ٹیکسوں اور ودہولڈنگ ٹیکس کی شرحوں میں اضافہ کے ذریعے 300 سے 400 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانا یا بجلی کی پوری قیمت 7.50 روپے فی یونٹ اور...